ملکی ڈالر ذخائر میں 26کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی
کراچی(این این آئی)ملکی ڈالر ذخائر میں ایک ہفتے میں 26کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔سٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر کی مجموعی مالیت 16ارب 37کروڑ 20لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے… Continue 23reading ملکی ڈالر ذخائر میں 26کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی