بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

datetime 8  جون‬‮  2024

سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

کراچی (این این آئی) سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر بڑی کمی آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 2292ڈالر کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ

datetime 8  جون‬‮  2024

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ

لاہور( این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گذشتہ ہفتہ کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 6جون کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1286روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 2.11فیصد زیادہ ہے۔ ملک… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ

حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے کا قرض لیا، اسٹیٹ بینک

datetime 7  جون‬‮  2024

حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے کا قرض لیا، اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے اپریل 2024 میں 709 ارب روپے کا قرض لیا ہے۔ایس بی پی نے وفاقی حکومت کے قرض کی تفصیلات بتادیں، جس کے مطابق اپریل 2024 تک مجموعی قرض 66 ہزار 83 ارب روپے رہا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے… Continue 23reading حکومت نے اپریل میں 709 ارب روپے کا قرض لیا، اسٹیٹ بینک

مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی

datetime 7  جون‬‮  2024

مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی

کراچی (این این آئی) مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق نمو کے لحاظ سے مئی 2024 کے دوران ترسیلاتِ زر میں ماہ بماہ بنیاد پر 15.3 فیصد اضافہ اور سال بسال بنیاد پر 54.2 فیصد اضافہ ہوا۔ مالی سال 24 کے پہلے گیارہ… Continue 23reading مئی2024 میں کارکنوں کی ترسیلاتِ زر کی مد میں 3.2 ارب ڈالر کی رقم آئی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار

datetime 7  جون‬‮  2024

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار

کراچی (این این آئی)ملک بھر میں جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 43 ہزار پر برقرار ہے۔ ایسوسی ایشن… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار روپے پر برقرار

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں کمی، اوپن مارکیٹ نرخ میں اضافہ

datetime 7  جون‬‮  2024

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں کمی، اوپن مارکیٹ نرخ میں اضافہ

کراچی(این این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں شرح مبادلہ ایک دوسرے کی مخالف سمت پر آگئی، جمعہ کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں کمی ہوئی لیکن اوپن کرنسی مارکیٹ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کی 8 ڈالر مالیت کے بیل آٹ پیکیج کی درخواست، مئی 2024… Continue 23reading ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں کمی، اوپن مارکیٹ نرخ میں اضافہ

کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیے

datetime 7  جون‬‮  2024

کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیے

اسلام آباد (این این آئی)کینیا کی بندرگاہ پر پھنسے پاکستانی چاول کے1300 کنٹینرز چھوڑ دیے گئے۔وزارت تجارت نے پاکستانی چاول کے کنٹینر چھوڑے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ چاول کے یہ کنٹینرز ممباسا کی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے تھے، وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی مداخلت کے بعد چاول کے کنٹینرز چھوڑے گئے۔… Continue 23reading کینیا نے پاکستانی چاول کے 1300 کنٹینرز چھوڑ دیے

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 42ارب 95کروڑ سے زائد ڈوب گئے

datetime 7  جون‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 42ارب 95کروڑ سے زائد ڈوب گئے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان بدستور جاری ہے جہاں کے ایس ای-100 انڈیکس مزید 108.91کمی کے ساتھ 73 ہزار 754.02 پوائنٹس پر بند ہوا۔عالمی مالیاتی ادارہ(آئی ایم ایف) کی شرائط پر نئے وفاقی بجٹ میں غیر مقبول فیصلوں کی اطلاعات، ڈیویڈنڈ اور کیپیٹل گین ٹیکس کی شرح بڑھانے، میوچل فنڈز، انشورنس… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 42ارب 95کروڑ سے زائد ڈوب گئے

گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی

datetime 7  جون‬‮  2024

گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024کے دوران نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق مئی 2024میں ملک میں ایک لیٹرسرسوں کے تیل کی اوسط قیمت 495.43 روپے ریکارڈکی گئی جواپریل کے مقابلہ میں 0.88فیصد اورگزشتہ سال مئی… Continue 23reading گھی اور آئل کی اوسط قیمت میں مئی 2024 کے دوران نمایاں کمی

Page 98 of 1819
1 89 90 91 92 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 104 105 106 107 1,819