وفاق کے بعد پنجاب کا بھی تنخواہوں اور پینشن سے متعلق بڑا فیصلہ
اسلا م آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کے بعد پنجاب نے بھی پنشن سے متعلق ایک بڑا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن محکمہ خزانہ پنجاب نے جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جو سرکاری ملازمین ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت اختیار کریں گے، انہیں پنشن یا تنخواہ میں سے کسی ایک کا انتخاب… Continue 23reading وفاق کے بعد پنجاب کا بھی تنخواہوں اور پینشن سے متعلق بڑا فیصلہ





































