جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ورلڈ بینک نے پنجاب کیلئے400 ملین ڈالر کی منظوری دیدی

datetime 12  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور( این این آئی)ورلڈ بینک نے پنجاب کے لیے 400 ملین ڈالر کی منظوری دیدی،فنڈز سے پنجاب میں محفوظ پانی، صفائی اور حفظانِ صحت کی سہولیات بہتر ہوں گی۔ورلڈ بینک کے مطابق پروگرام 16 شہروں میں پانی، سیوریج اور ڈرینج سسٹم کی اپ گریڈیشن میں مدد کرے گا،منصوبہ ویسٹ مینجمنٹ اور ڈسپوزل کی کارکردگی بھی بہتر بنائے گا ۔

فنڈز سے پنجاب میں محفوظ پانی، صفائی اور حفظانِ صحت کی سہولیات بہتر ہوں گی،پروگرام 16 شہروں میں پانی، سیوریج اور ڈرینج سسٹم کی اپ گریڈیشن میں مدد کرے گا۔منصوبہ ویسٹ مینجمنٹ اور ڈسپوزل کی کارکردگی بھی بہتر بنائے گا، بہتر بلدیاتی خدمات کے لیے ادارہ جاتی اور مالی اصلاحات شامل ہیں، پاکستان میں بچوں کی نشوونما بہتر بنانے کے لیے سرمایہ کاری ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…