ورلڈ بینک نے پنجاب کیلئے400 ملین ڈالر کی منظوری دیدی
لاہور( این این آئی)ورلڈ بینک نے پنجاب کے لیے 400 ملین ڈالر کی منظوری دیدی،فنڈز سے پنجاب میں محفوظ پانی، صفائی اور حفظانِ صحت کی سہولیات بہتر ہوں گی۔ورلڈ بینک کے مطابق پروگرام 16 شہروں میں پانی، سیوریج اور ڈرینج سسٹم کی اپ گریڈیشن میں مدد کرے گا،منصوبہ ویسٹ مینجمنٹ اور ڈسپوزل کی کارکردگی بھی… Continue 23reading ورلڈ بینک نے پنجاب کیلئے400 ملین ڈالر کی منظوری دیدی









































