بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں سمندر کنارے بہترین کوالٹی کی گیس کی پہلی کامیاب دریافت

datetime 17  اگست‬‮  2026 |

کراچی( این این آئی)پاکستان میں سمندر کنارے بہترین کوالٹی کی گیس کی پہلی کامیاب دریافت کا اعلان کیا گیا ہے۔

ترجمان پی پی ایل کے مطابق خشکی اور سمندر کنارے پر نئے ہائیڈرو کاربن ضلع سجاول میں دریافت ہوئے، سرانی بلاک کے کنویں ڈولفنایکس1سے گیس کی پہلی،منفرد اور اہم دریافت ہوئی، لوئر انڈس بیسن کی چلتن فارمیشن سے سب سے پہلی دریافت ہے۔بیان کے مطابق کنویں سے یومیہ ساڑھے 9 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل ہورہی ہے، کھدائی 17 اپریل کو شروع ہوئی،3ہزار850میٹر گہرائی تک کھودا گیا، سیرانی بلاک میں پی پی ایل 75 فیصد کے ساتھ آپریٹر جی ایچ پی 25 فیصد کا پارٹنر ہے۔پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو خط لکھ کر اہم پیشرفت سے آگاہ کردیا، اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ڈولفن ایکس ون منصوبے کیلئے پاکستان نیوی کے گراں قدر تعاون پر شکر گزار ہیں۔

ماہرین کے مطابق سمندر کی دلدلی زمین اور ممکنہ کم گہرائی والے علاقے میں نئی دریافت اہم سنگ میل ہے، پاکستان کے شیلو آف شور علاقوں کی دریافتی صلاحیت میں مزید اضافے کے امکانات روشن ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…