جمعہ‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2026 

سونا سستا ہو گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی اور ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں آج کمی دیکھنے میں آئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 20 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 299 ڈالر پر آگیا، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی نمایاں رہے۔

ہفتے کے روز پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے گھٹ کر 4 لاکھ 52 ہزار 262 روپے کی سطح تک پہنچ گئی۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1 ہزار 715 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 87 ہزار 741 روپے مقرر ہوئی۔دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی کمی ہوئی ہے۔ فی تولہ چاندی 220 روپے سستی ہو کر 6 ہزار 464 روپے میں فروخت ہوئی، جبکہ 10 گرام چاندی کی قیمت 189 روپے کمی کے بعد 5 ہزار 541 روپے پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا(دوم)


مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…