جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف

datetime 17  دسمبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ بلال اکبر خان نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کی ہدایات کی ہے۔صوبائی وزیر بلال اکبر خان نے افسران کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے مطابق کرایوں کی لسٹ جاری کرانے کی ہدایات کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے تمام اضلاع میں ٹیمیں بنا دیں۔

اس کے علاوہ وزیر ٹرانسپورٹ نے زائد کرایہ لینے والیٹرانسپوٹرز کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور متعلقہ حکام کو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے جبکہ زائد کرایہ وصول کرنے والوں سے رقم مسافروں کو واپس کرانے کی بھی ہدایت کی ہے۔اس حوالے سے وزیرٹرانسپورٹ پنجاب کا کہنا تھا کہ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست فائدہ عوام کو پہنچایا جائیگا، اور زائد کرایہ لینے والوں سکیورٹی رعایت نہیں ہوگی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…