رمضان میں گھی اور تیل کی قلت اور قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
کراچی(این این آئی)فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی)نے رمضان المبارک کے دوران گھی اور تیل کی قلت اور قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام نے کہا کہ اس وقت پورٹ قاسم پر 3 لاکھ ٹن پام آئل… Continue 23reading رمضان میں گھی اور تیل کی قلت اور قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ