جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

نئے بجٹ کے حوالے سے ٹیکس تجاویز طلب کرلیں

datetime 22  دسمبر‬‮  2025 |

کراچی (این این آئی)نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، ایف بی آر نے نئے بجٹ کے حوالے سے ٹیکس تجاویز مانگ لیں۔ایف بی آر کے مطابق کسٹمز قوانین میں ترامیم کیلئے 10 فروری تک سفارشات طلب کرلی گئیں، چیف کلیکٹرز، ڈائریکٹر جنرلز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

تمام فیلڈ فارمیشنز کو بجٹ کے حوالے سے اپنی تجاویز دینے کی ہدایت کردی گئی، فیلڈ فارمیشن کا نام، تجاویز، ترامیم کا جواز، ریونیو پر ممکنہ اثرات شامل ہیں۔ٹیکس تجاویز کی تیاری کیلئے وزارت خزانہ میں ٹیکس پالیسی آفس بھی قائم کردیا گیا۔ نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری ٹیکس پالیسی آفس کی نگرانی میں ہوگی۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…