ہفتہ‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2026 

ایرانی ریال کی قدر میں تاریخی کمی، قیمت کم ترین سطح پر آگئی

datetime 27  اگست‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی پابندیوں کے باعث ایرانی کرنسی کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی ریال امریکی ڈالر کے مقابلے میں اب تک کی کم ترین سطح پر آ گیا، ایک امریکی ڈالر کی قیمت 20 لاکھ ایرانی ریال سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔جنگ سے پہلے 20 لاکھ ایرانی ریال میں تقریبا 4 کلو ٹماٹر، آدھا کلو مرغی اور ایک لیٹر سے کچھ کم کھانے کا تیل خریدا جا سکتا تھا۔

لیکن آج اتنی ہی رقم میں آدھی مقدار بھی نہیں خریدی جا سکتی۔ ٹماٹر کی اوسط قیمت 71 فیصد، مرغی کی 74 فیصد اور کھانے کے تیل کی قیمت میں 177 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…