پاکستان ریلویز نے چھ ماہ میں 46ارب روپے کما لیے
لاہور ( این این آئی) پاکستان ریلویز نے چھ ماہ میں 46ارب روپے کما لیے، یہ آمدن پچھلے سال کے اسی دورانیے کی آمدن سے پانچ ارب روپے زیادہ ہے۔ اس حوالے سے سی ای او ریلوے عامر علی بلوچ نے بتایا کہ ریلوے نے مسافر ٹرینوں سے 24ارب روپے کمائے،مال گاڑیوں سے 16ارب روپے… Continue 23reading پاکستان ریلویز نے چھ ماہ میں 46ارب روپے کما لیے