ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ

datetime 29  جولائی  2024

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ

کراچی(این این آئی)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4ڈالر کے اضافے سے 2390ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے 252700روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 172روپے کے اضافے سے 216650… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ

بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

datetime 29  جولائی  2024

بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

احمد پور سیال(این این آئی) بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کے لئے کڑا امتحان بن گیا ۔احمد پور سیال میں بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کے خلاف بچے بھی میدان میں آگئے ۔ محلہ گھاڑوآں والا احمد پور سیال کے بچوں نے اپنے ہاتھوں میں بجلی کے بل اٹھا کراپنا… Continue 23reading بجلی کے بل یا موت کے پروانے،بل کی ادائیگی والدین کیلئے کڑا امتحان بن گیا

عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  جولائی  2024

عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی ریلیف کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر میں 5 روپے… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور

datetime 27  جولائی  2024

تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور

لاہور( این این آئی)وزارت توانائی نے ایمرجنسی پلان پر کام کرنے کا فیصلہ کرلیا ،تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق بیوروکریٹس،ججز،پارلیمنٹرینز سمیت سب کی فری بجلی بند کرنے پرغورشروع کردیا گیا ہے،اگلے مرحلے میں مفت پٹرول سہولت بھی واپس لینے پرغورہوگا۔ نجی ٹی… Continue 23reading تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی فراہمی سہولت ختم کرنے پر غور

مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 27  جولائی  2024

مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب کمی کا امکان

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 50 یپسے فی لیٹر کی کمی ہوسکتی اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی جانب سے مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے… Continue 23reading مسلسل دو مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب کمی کا امکان

پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا

datetime 27  جولائی  2024

پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد(این این آئی)سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے سے پاسپورٹ پرنٹنگ بحران پھر شدت اختیار کرگیا ،ڈی جی پاسپورٹ نے کسٹمز حکام کوسیاہی کی کھیپ فوری کلیئر کرنے کیلئے تعاون کی درخواست کردی۔ذرائع کے مطابق لیمی نیشن پیپر کی کمی کے بعد سیاہی کا ذخیرہ ختم ہونے سے پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت… Continue 23reading پاسپورٹ پرنٹنگ بحران ایک بار پھر شدت اختیار کرگیا

بے یقینی کی صورت حال ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری

datetime 27  جولائی  2024

بے یقینی کی صورت حال ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری

کراچی (این این آئی)ملک میں سیاسی بے یقینی ،اسلام آباد میںدھرناسے معاشی بدتری کے خدشات پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ جمعہ کو بھی مندی کی لپیٹ میں رہی اور کے ایس ای100انڈیکس900سے زاید پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھر79ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گنوا بیٹھی اور 78400پوائنٹس کی پست سطح پر… Continue 23reading بے یقینی کی صورت حال ،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل جاری

شیر فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 26  جولائی  2024

شیر فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)ٹیٹرا پیک کمپنیوں کے بعد شیر فروشوں نے بھی کھلے دودھ اور دہی کی قیمتوںمیں بڑا اضافہ کر دیا ۔ صوبائی دارالحکومت میں شیر فروشوں نے فی لیٹر دودھ کی قیمت میں 20روپے اضافہ کر دیا جس سے اس کی قیمت200روپے جبکہ فی گڑوی کی قیمت 20روپے اضافے سے220روپے جبکہ دہی کی… Continue 23reading شیر فروشوں نے کھلے دودھ ،دہی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

datetime 26  جولائی  2024

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔اے ڈی بی حکام نے بتایا کہ رقم سندھ میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور ان کی امداد کیلییخرچ کی جائے گی۔حکام کے مطابق سندھ ایمرجنسی ہاسنگ پروجیکٹ منصوبے کے لیے رقم کا استعمال ہوگا،… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی

Page 70 of 1818
1 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 1,818