کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا
کراچی(این این آئی)درآمدات 16فیصد بڑھ کر 5ارب ڈالر سے متجاوز ہونے، برآمدات میں اضافہ محدود ہونے اور بیرونی ادائیگیوں کے دبا کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔نئے سال میں معیشت کی نمو کے لیے زرمبادلہ کی طلب بڑھنے اور بدلہ ٹرانزیکشن “سواپ” گرنے سے ایکسپورٹرز… Continue 23reading کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر تگڑا