منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ کے ویزا قوانین میں بڑی تبدیلی کر دی گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2026 |

لندن(این این آئی)برطانیہ نے پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کیلئے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا،برطانیہ میں ویزا قوانین میں تاریخی سختی سے غیر ملکیوں کے لیے مشکلات مزید بڑھیں گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں اب پیشہ ورانہ اور جاب ویزوں کے لیے انگریزی زبان کے B2 لیول کو ضروری قرار دے د یا گیا ہے۔B2 لیول میں درخواست گزار کو پیچیدہ اور تکنیکی موضوعات پر انگریزی میں گفتگو کی قابلیت کا مظاہر ہ کرنا ہوتا ہے۔رپورٹس کے مطابق قوانین کا اطلاق پہلی بار درخواست دینے والوں پر 8 جنوری 2026 سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…