حکومت کا بڑا اقدام، مختلف ممالک میں ٹریڈ افسران تعینات کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے برآمدات اور براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے تجارتی ڈپلومیسی میں تیزی لانے کے لیے مختلف ممالک میں ٹریڈ افسران تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق ملکی برآمدات اور براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے تجارتی سفارتی کاری تیز… Continue 23reading حکومت کا بڑا اقدام، مختلف ممالک میں ٹریڈ افسران تعینات کرنے کا فیصلہ