آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
لاہور( این این آئی)اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیاجس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ آر ایل این جی کی قیمت میں کمی جون کیلئے کی جارہی ہے ، سوئی ناردرن گیس کیلئے آرایل این جی کی قیمت میں ایک سینٹ فی… Continue 23reading آرایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی