ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

جماعت اسلامی نے پیٹرول قیمتوں میں معمولی کمی کو ناکافی اورکم ازکم 50روپے فی لیٹرکمی کامطالبہ کردیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 18  ستمبر‬‮  2024

جماعت اسلامی نے پیٹرول قیمتوں میں معمولی کمی کو ناکافی اورکم ازکم 50روپے فی لیٹرکمی کامطالبہ کردیا

کراچی (این این آئی)جماعت اسلامی سندھ نے پیٹرول قیمتوں میں معمولی کمی کو ناکافی اورکم ازکم 50روپے فی لیٹرکمی کامطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کے کرایوں اورروزمرہ کی چیزوں کی قیمتوں میں کمی لاکرپیٹرول قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچایا جائے۔جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ نے جاری… Continue 23reading جماعت اسلامی نے پیٹرول قیمتوں میں معمولی کمی کو ناکافی اورکم ازکم 50روپے فی لیٹرکمی کامطالبہ کردیا

مسلسل چھٹے دن ڈالر کی قدر میں کمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

مسلسل چھٹے دن ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(این این آئی)نئے انفلوز سے مالیاتی خلا پر ہونے، اگست میں کرنٹ اکانٹ خسارہ چار ماہ بعد سرپلس ہونے اور آئی ایم ایف کے مطلوبہ شرائط پورے ہونے سے رواں ماہ قرض پروگرام کی منظوری یقینی ہونے جیسے عوامل کے باعث بدھ کو مسلسل چھٹے دن بھی ڈالر تنزلی سے دوچار رہا۔ عالمی مارکیٹ میں… Continue 23reading مسلسل چھٹے دن ڈالر کی قدر میں کمی

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

کمالیہ ( این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود گڈز ٹرانسپورٹ کی جانب سے کرایوں میں کمی نہ کیے جانے کی وجہ سے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں ۔تفصیل کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے باوجود پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں

پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کماسکتا ہے، ماہرین

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کماسکتا ہے، ماہرین

کراچی(این این آئی)موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق قانون سازی کے باعث رضاکارانہ کاربن کریڈٹ مارکیٹ تیزی سے ابھر رہی ہے، پاکستان کاربن کریڈٹ کی برآمدات کرکے سالانہ ایک ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کرسکتا ہے.یہ بات کلائمٹ ایکشن سینٹر میںمیڈیاکو ایک خصوصی بریفنگ میں بتائی گئی۔ اس موقع پر کلائمٹ ایکشن سینٹر کے ڈائریکٹر یاسر، مجتبیٰ… Continue 23reading پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کماسکتا ہے، ماہرین

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

کراچی (این این آئی)ملک میں سونے کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔واضح رہے کہ 11 ستمبر کو بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی تھی۔… Continue 23reading ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)صدر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔صدر مملکت اّصف علی زرداری سے صدر اے ڈی بی نے اسلام اّباد میں ملاقات کی اور پاکستان کو اگلے 3 سالوں میں 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھاری کمی کردی

datetime 18  ستمبر‬‮  2024

ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھاری کمی کردی

لاہور’فیصل آباد(این این آئی)پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو ریلیف مل گیا ہے، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں تیس سے ستر روپے تک کمی کر دی ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھاکہ جب پیٹرول کی قیمت میں کمی… Continue 23reading ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں بھاری کمی کردی

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی(این این آئی)ایس آئی ایف سی کی معاونت سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات ِزر میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ایس آئی ایف سی کی معاونت سیمالی سال25-2024 کےآغازمیں ہی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

datetime 16  ستمبر‬‮  2024

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالرز قرض کی منظوری کیلئے عالمی مالیاتی فنڈز کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس 25 ستمبر کو ہوگاجس کے ایجنڈے میں پاکستان کا قرض پروگرام بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کیلئے اسٹاف سطح کے معاہدے کی منظوری کا جائزہ… Continue 23reading آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا کلینڈر جاری، پاکستان کیلئے قرض کی منظوری کا امکان

Page 61 of 1839
1 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 1,839