منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا

datetime 24  جولائی  2024

آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا

نیویارک (این این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) حکام نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا۔ذرائع آئی ایم ایف نے حکومت کی تبدیلی کی قیاس آرائیوں پر تبصرے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سیاسی معاملات پر کوئی تبصرہ نہیں کرتا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کوسیاسی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولیاں تسلی بخش نہ ہونے پر منی بجٹ کا خدشہ ظاہر کردیا

جائیدادوں کی نئی قیمتوں کے تعین کیلئے ایف بی آر متحرک، پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

datetime 24  جولائی  2024

جائیدادوں کی نئی قیمتوں کے تعین کیلئے ایف بی آر متحرک، پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے جائیدادوں کی نئی قیمتیں مقرر کرے گا جس کے بعد ادارے نے اپنے افسران کو جائیداد کی نئی قیمتیں مقرر کرنے کی ہدایت کردی، جس کے بعد جائیداد کی قیمتوں میں اوسطاً اضافہ ہوگا جبکہ جائیداد کی قیمتیں مارکیٹ ویلیو کی تقریبا90 فیصد لانے کا عزم ظاہر… Continue 23reading جائیدادوں کی نئی قیمتوں کے تعین کیلئے ایف بی آر متحرک، پراپرٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی محدود اڑان کا تسلسل برقرار

datetime 23  جولائی  2024

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی محدود اڑان کا تسلسل برقرار

کراچی(این این آئی) پاکستان کو رواں سال درپیش 24 ارب ڈالر کے ایکسٹرنل فنانشل گیپ اور چائنیز آئی پی پیز کے 15ارب ڈالر کے واجبات کی ادائیگیوں کے دباو کے باعث منگل کو بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں محدود پیمانے پر اضافے کا تسلسل برقرار رہا۔ چائنیز آئی پی پیز کے… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی محدود اڑان کا تسلسل برقرار

دودھ کی نئی قیمتوں کا اعلان، ہوشربا اضافہ

دودھ کی قیمت
دودھ کی قیمت
datetime 23  جولائی  2024

دودھ کی نئی قیمتوں کا اعلان، ہوشربا اضافہ

حیدر آباد(این این آئی)حیدآبادشہر میں دودھ کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے محکمہ لائیو اسٹاک کی سفارش کے بعد شہر میں دودھ 15 روپے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا۔انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا ہے کہ دودھ کی… Continue 23reading دودھ کی نئی قیمتوں کا اعلان، ہوشربا اضافہ

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف اقدامات مزید سخت کرنے کا اعلان

datetime 23  جولائی  2024

ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف اقدامات مزید سخت کرنے کا اعلان

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے نان فائلرز کے خلاف مزید سخت اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بجلی، گیس اور پانی کے کنکشن منقطع کرنے میں تیزی لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سرمایہ کاری پر بھی نان فائلرز کا 35 فیصد ٹیکس کی کٹوتی کی جائے… Continue 23reading ایف بی آر کا نان فائلرز کیخلاف اقدامات مزید سخت کرنے کا اعلان

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کمی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 23  جولائی  2024

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کمی

کراچی(این این آئی)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی آ گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر کی کمی ہو گئی، جس کے بعد نئی قیمت 2391ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی… Continue 23reading سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کمی

شدید مندی کے بعد مثبت رجحان،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 833 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 23  جولائی  2024

شدید مندی کے بعد مثبت رجحان،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 833 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(این این آئی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 833 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 79 ہزار 372 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز… Continue 23reading شدید مندی کے بعد مثبت رجحان،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 833 پوائنٹس کا اضافہ

ترسیلات زر 10.7فیصد بڑھ کر 30.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

datetime 23  جولائی  2024

ترسیلات زر 10.7فیصد بڑھ کر 30.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023-24 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر 30.3 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔اعدادوشمار کے مطابق پاکستان 2023 میں ترسیلات زر حاصل کرنے والے سرفہرست پانچ ممالک میں شامل ہوا۔ 2023 کے 27.3 ارب ڈالر کے… Continue 23reading ترسیلات زر 10.7فیصد بڑھ کر 30.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

datetime 22  جولائی  2024

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(این این آئی)رواں سال 21 ارب سے 24ارب ڈالر مالیت کی بیرونی ادائیگیوں کے دبائو اور ذرمبادلہ کے ذخائر مطلوبہ ضروریات کے مقابلے میں کم ہونے جیسے عوامل کے باعث انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور رہا تاہم اوپن مارکیٹ میں اسکے برعکس ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی۔تفصیلات… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ

Page 61 of 1806
1 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 1,806