منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرول سستا ہونے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

datetime 1  جنوری‬‮  2026 |

لاہور( این ای آئی)پیٹرول سستا ہونے پر پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی ۔محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے بین الاضلاعی کرایوں میں 60روپے سے 180روپے تک کمی کردی ہے۔لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 1910 سے کم کرکے1850 روپے ،مری 2370 روپے سے کم کرکے 2290 ، پشاور2610 روپے سے کم کرکے2530، مانسہرہ 2500 سے کم کرکے 2420 روپے ،ایبٹ آباد کا کرایہ2310 سے کم کرکے 2240 روپے کر دیا گیا۔

فیصل آباد کا کرایہ1010سے کم ہو کر980،صادق آباد 2510 سے2430 روپے،ملتان1700سے کم ہو کر1650 ،کراچی 5800 سے 5620 روپے جبکہ سکھر کا کرایہ3510 روپے سے کم کرکے 3400 روپے کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…