کراچی(این این آئی)گنے کی فصل مارکیٹ میں آنے پر چینی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔کراچی میں چینی کی ایکس مل قیمت 174 سے کم ہوکر 134 روپے کلو پر آگئی، کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 136 روپے کلو ریکارڈ کی گئی، کراچی کی مارکیٹوں میں فی کلو چینی 143 سے 145 روپے میں دستیاب ہے۔واضح رہے کہ چینی کی قیمت میں آئندہ دنوں میں مزید کمی بھی متوقع ہے۔
گنے کی فصل مارکیٹ میں آنے پر چینی کی قیمت میں بڑی کمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
حکومت کا سرکاری ملازمین کے پے اسکیلز اور کنٹریکٹ عہدوں سے متعلق پالیسی میں ترمیم کا فیصلہ
-
سرکاری جہاز کے ذاتی استعمال پر مریم نواز کو 2 کروڑ 93 لاکھ سے زائد کا چالان جاری
-
اہم شخصیت کو لے جانیوالا طیارہ لیبیا کے ایئرپورٹ پر گر کر تباہ
-
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی
-
صرف ایک شخص کے لیے
-
موبائل فونز کے ٹیکسوں سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری
-
ویکسینیشن کے بغیر عمرے پر جانے کی تاریخ میں توسیع
-
وزیراعظم کا اعلان کردہ رعایتی پیٹرول کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار جاری
-
مجھے 41 سال کی عمر میں دوبارہ ماں بننے کی توقع نہیں تھی: ماہرہ خان
-
عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر رعایت کا اعلان
-
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
-
ملک میں سونے کے بھاؤ میں کمی ریکارڈ
-
ڈریسنگ روم لیکس کی تحقیقات، محمد رضوان کا پریس کانفرنس کرنے کا عندیہ



















































