منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیا مالی سال، سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

datetime 9  جولائی  2024

نیا مالی سال، سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کے پہلے ہی ہفتے میں سیمنٹ کی 50کلو بوری کی قیمت میں 207روپے تک کا اضافہ کردیا گیا جس کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1500روپے تک پہنچ… Continue 23reading نیا مالی سال، سیمنٹ کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

datetime 9  جولائی  2024

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

اسلام آباد (این این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک بھر میں سائیکل کی قیمتوں بھی بڑھ گئیں۔ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مختلف شہروں میں سائیکل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے، خریداری بڑھنے سے سائیکل کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا… Continue 23reading پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد سائیکل کی قیمتوں میں بھی اضافہ

سونا مزیدسستاہو گیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 9  جولائی  2024

سونا مزیدسستاہو گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپےکمی ہوئی ہے۔100 روپےکمی کے بعد ایک تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 45 ہزار 500 روپے ہے۔10 گرام سونا 86 روپے کم ہوکر 210048 روپےکا ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 14 ڈالر کم ہوکر 2342 ڈالر فی اونس ہے۔پاکستان میں… Continue 23reading سونا مزیدسستاہو گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

datetime 9  جولائی  2024

روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے اور 40 پیسے رہی۔ انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے اور 50 پیسے پر بند ہوا… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوگیا

آئی ایم ایف کاپاکستان کو نئے قرض پروگرام کیلئے گرین سگنل دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان

datetime 9  جولائی  2024

آئی ایم ایف کاپاکستان کو نئے قرض پروگرام کیلئے گرین سگنل دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے پاکستان کو نئے قرض پروگرام کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے معاہدہ آئندہ دو ہفتوں میں ہو سکتا ہے۔نئے قرض پروگرام کے لیے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری ہیں اور عالمی مالیاتی ادارے نے نئے قرض پروگرام کے لیے گرین… Continue 23reading آئی ایم ایف کاپاکستان کو نئے قرض پروگرام کیلئے گرین سگنل دو ہفتوں میں معاہدے کا امکان

200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری

datetime 9  جولائی  2024

200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری دے دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔اس فیصلے کے تحت جولائی تا ستمبر 2024ء کیلئے ماہانہ 200 یونٹ تک والے صارفین کو ریلیف دیا… Continue 23reading 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی منظوری

ماہانہ پنشن ختم کردی گئی، نیا نظام نافذ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 9  جولائی  2024

ماہانہ پنشن ختم کردی گئی، نیا نظام نافذ، نوٹیفکیشن جاری

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے پنشن کے نظام میں اصلاحات کیلئے سول سرونٹ ایکٹ 1973ء میں ترمیم کے بعد نئی سکیم کو نافذکرتے ہوئے ماہانہ پنشن کا نظام ختم کردیا ،سکیم کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔پنشن کا نیا نظام جون 2022ء کے بعد نوکری پر رکھے گئے تمام ملازمین پر… Continue 23reading ماہانہ پنشن ختم کردی گئی، نیا نظام نافذ، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں فورٹیفائیڈ آٹا کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان

datetime 8  جولائی  2024

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں فورٹیفائیڈ آٹا کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندگان نے ملاقات کی۔انڈسٹری کو درپیش مسائل اور عوامی ریلیف کے اقدامات پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ایسوسی ایشن نمائندگان نے ودہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر وفاق سے درخواست کی گزارشات کیں۔ صوبائی وزیر نے ایسوسی ایشن نمائندگان… Continue 23reading پنجاب حکومت کا صوبہ بھر میں فورٹیفائیڈ آٹا کے منفرد تھیلے متعارف کروانے کا اعلان

پیٹرولیم ڈیلرز بعد آٹا ملوں کا 10 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

datetime 8  جولائی  2024

پیٹرولیم ڈیلرز بعد آٹا ملوں کا 10 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

کراچی (این این آئی) آٹا ملوں نے 10جولائی سے ملک گیرہڑتال کا اعلان کردیا اور خبردار کیا کہ ہم حکومت کو وقت دے رہے ہیں تاکہ عوام تنگ نہ ہوں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ود ہولڈنگ ٹیکس مسترد کرتے ہوئے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن… Continue 23reading پیٹرولیم ڈیلرز بعد آٹا ملوں کا 10 جولائی سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Page 69 of 1806
1 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 1,806