جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

سونا پھر مہنگا ہوگیا، عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 2  جنوری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)سونے کی قیمت 4 روز مسلسل اضافے کے بعدجمعہ کو پھر بڑھ گئی۔عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ اضافے کا رحجان غالب ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت 57ڈالر کے بڑے اضافے سے 4ہزار 379ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی نرخوں کے زیر اثر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 700روپے کے اضافے سے 4لاکھ 60ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی اور اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4ہزار 887روپے کے اضافے سے 3لاکھ 94ہزار 600روپے کی سطح پر آگئی۔سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 227روپے کے اضافے سے 7ہزار 862روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 195روپے کے اضافے سے 6ہزار 740روپے کی سطح پر آگئی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…