عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
اسلام آباد(این این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ رقم سندھ فلڈایمرجنسی ہاؤسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ پرخرچ کی جائیگی،یہ رقم متاثرہ علاقوں میں گھروں کی تعمیر نو میں مدد دے گی، پانی، صفائی اورحفظان صحت… Continue 23reading عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی