منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (این این آئی) پنجاب سول سروس پنشن رولز میں ترامیم کر دی گئیں جس کے بعد سرکاری ملازم کی وفات کے بعد بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد صوبائی محکمہ خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سرکاری ملازم کی ایک سے زائد شادیوں کی صورت میں… Continue 23reading بیوہ کو تاحیات پنشن ملے گی، حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

بارشوں کے باعث اسکول کی ایک ہفتہ تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل

datetime 21  اگست‬‮  2025

بارشوں کے باعث اسکول کی ایک ہفتہ تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کراچی میں منگل کے روز ہونے والی شدید بارش اور شہر کی ابتر صورتحال کے بعد سوشل میڈیا پر محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکولوں کی چھٹیوں سے متعلق ایک نوٹیفکیشن تیزی سے وائرل ہوا۔ اس وائرل خبر میں دعویٰ کیا گیا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کراچی سمیت پورے صوبے میں… Continue 23reading بارشوں کے باعث اسکول کی ایک ہفتہ تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن وائرل

ماہرین نے بجلی کے بل کم کرنے کا راز بتا دیا

datetime 21  اگست‬‮  2025

ماہرین نے بجلی کے بل کم کرنے کا راز بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گرمی کے موسم میں ٹھنڈک حاصل کرنے کے لیے صرف ایئر کنڈیشنر پر انحصار کرنے کے بجائے اگر ساتھ میں سیلنگ فین بھی استعمال کیا جائے تو نہ صرف ماحول زیادہ خوشگوار رہتا ہے بلکہ بجلی کے اخراجات میں بھی کمی ممکن ہے۔امریکی محکمہ توانائی کے مطابق، سیلنگ فین کمرے کا درجہ… Continue 23reading ماہرین نے بجلی کے بل کم کرنے کا راز بتا دیا

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے صوبائی حکومت کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا، رپورٹ تیار

datetime 20  اگست‬‮  2025

خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے صوبائی حکومت کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا، رپورٹ تیار

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں سیلاب سے سرکاری نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پشاور سے جاری رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث 20 ارب روپے سے زیادہ کا مالی نقصان ہوا، 20 محکموں کی 603 سرکاری املاک کو نقصان پہنچا۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ بٹگرام میں سب سے زیادہ 214… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے صوبائی حکومت کو کتنا نقصان اٹھانا پڑا، رپورٹ تیار

غیرملکی سرمایہ کاروں کے ٹیکس مسائل کے فوری حل کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

datetime 20  اگست‬‮  2025

غیرملکی سرمایہ کاروں کے ٹیکس مسائل کے فوری حل کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ٹیکس مسائل کے فوری حل ،ٹیکس حکام کیساتھ رابطوں میں موجود خلا کم کرنے کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ممبر لیگل ان لینڈ ریونیو میر بادشا خان وزیر کی سربراہی میں اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی اور نوٹیفکیشن بھی جاری… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاروں کے ٹیکس مسائل کے فوری حل کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی

datetime 20  اگست‬‮  2025

مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ55 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام… Continue 23reading مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

datetime 20  اگست‬‮  2025

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتار کی وجہ نیا ٹیل کے نظام میں تکنیکی خرابی کو قرار دیا گیا ہے جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ ہمارے دو انٹرنیٹ فراہم کنندگان میں سے ایک میں پیدا ہونے والی… Continue 23reading پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہونے کی وجہ سامنے آگئی

سرکاری ملازمین ،ریٹائرڈ اساتذہ اورپنشن لینے والوں کیلئے بری خبر

datetime 20  اگست‬‮  2025

سرکاری ملازمین ،ریٹائرڈ اساتذہ اورپنشن لینے والوں کیلئے بری خبر

نوشہرو فیروز (این این آئی)ضلع نوشہرو فیروز کے شہرکنڈیارو میں محکمہ تعلیم کے سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ اساتذہ کی تنخواہوں اور پنشن سے قسط وارکٹوتی کاحکم دیدیاگیا،ضلعی ایجوکیشن آفیسر نو شہروفیروز کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 173 ملازمین اور ریٹائرڈ عملے کی تنخواہوں اورپنشن سیکٹوتی کی جائیگی،بی پی ایس 1سے 10 تک کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین ،ریٹائرڈ اساتذہ اورپنشن لینے والوں کیلئے بری خبر

کراچی سمیت ملک کیلئے بجلی کے یکساں ٹیرف سے متعلق ای سی سی کا بڑا پالیسی فیصلہ

datetime 20  اگست‬‮  2025

کراچی سمیت ملک کیلئے بجلی کے یکساں ٹیرف سے متعلق ای سی سی کا بڑا پالیسی فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کراچی سمیت ملک بھر کے لییبجلی کے یکساں ٹیرف سے متعلق بڑا پالیسی فیصلہ کیا ہے۔کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے… Continue 23reading کراچی سمیت ملک کیلئے بجلی کے یکساں ٹیرف سے متعلق ای سی سی کا بڑا پالیسی فیصلہ

1 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 2,029