سپارکو نے ربیع الاول1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت بارے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد(این این آئی) سپارکو نے ربیع الاول1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت بارے پیش گوئی کر دی۔سپارکو کے مطابق ربیع الاول کا چاند 23 اگست 2025 کو دن 11:06 بجے پیدا ہونے کی توقع ہے، 24 اگست 2025 کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر تقریباً 32 گھنٹے اور 13 منٹ… Continue 23reading سپارکو نے ربیع الاول1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت بارے پیش گوئی کر دی





































