ڈیزل سستا اور پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر 16 اگست سے اگلے 15 دن کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ہے۔متعلقہ حکام نے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.75 روپے فی لیٹر کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔ دوسری جانب پیٹرول… Continue 23reading ڈیزل سستا اور پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان





































