ڈیوٹی میں رعایت سے درآمدی اشیا کی قیمتوں میں کمی کا امکان
کراچی(این این آئی)کسٹم ڈیوٹی میں رعایت کے باعث ڈی ایٹ ممالک سے درآمدی اشیا کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ایف بی آر کے مطابق درآمدی آٹمز میں کھانے پینے اور روز مرہ کے استعمال کی اشیا شامل ہیں، پاکستان میں سات ملکوں سے کم ڈیوٹی پر اشیا درآمد کی جا سکیں گی۔ کم امپورٹ… Continue 23reading ڈیوٹی میں رعایت سے درآمدی اشیا کی قیمتوں میں کمی کا امکان