پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید کمی

datetime 9  جنوری‬‮  2025

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید کمی

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران میں مزید کمی آگئی ہے۔مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 50 لاکھ ڈالر کمی سے 11 ارب 69 کروڑ 52 لاکھ ڈالر کی سطح پر… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران مزید کمی

ایشیا ء کے 10بہترین قرض دہندگان میں 4پاکستانی بینک بھی شامل

datetime 9  جنوری‬‮  2025

ایشیا ء کے 10بہترین قرض دہندگان میں 4پاکستانی بینک بھی شامل

لاہور( این این آئی)ایشیا ء کے 10 بہترین قرض دہندگان میں 4 پاکستانی بینک بھی شامل ہیں، یو بی ایل خطے میں دوسرا نمبرپر ہے ،بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے 15بینکوں کی فہرست میں 7بھارتی قرض دہندگان کو شامل کیا گیا۔ایس اینڈ پی گلوبل انٹیلی جنس کی رپورٹ کے مطابق 2024میں ایشیا ء کے… Continue 23reading ایشیا ء کے 10بہترین قرض دہندگان میں 4پاکستانی بینک بھی شامل

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20روپے کمی کا امکان، فارمولا تیار

datetime 9  جنوری‬‮  2025

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20روپے کمی کا امکان، فارمولا تیار

اسلام آباد (این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں 20روپے فی یونٹ کمی کا فارمولا تیار کر لیا گیا۔حکومت کی جانب سے بجلی سستی کرنے کے ٹاسک پر کام جاری ہے، حکومتی اندازوں کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت 20روپے تک کم کی جا سکتی ہے۔ صرف آئی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی کر… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 20روپے کمی کا امکان، فارمولا تیار

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 9  جنوری‬‮  2025

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا

کراچی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی 2ارب ڈالر مالیت کے قرضوں کی موخر ادائیگیوں کی سہولت دیے جانے، طلب و رسد متوازن ہونے اور مثبت معاشی اشاریوں کے سبب تین روزہ وقفے کے بعد جمعرات کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ریگولیٹر اور درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ میں کمی اور… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 9  جنوری‬‮  2025

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔اس اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 300 روپے ہے۔ گزشتہ روز سونے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

2025 کے آخر تک عوام کو معاشی استحکام کے دیرپا ثمرات ملیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

datetime 9  جنوری‬‮  2025

2025 کے آخر تک عوام کو معاشی استحکام کے دیرپا ثمرات ملیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی (این این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ 2025 کے آخر تک افراط زر مستحکم ہوجائے گی، عوام کو معاشی استحکام کے دیرپا ثمرات ملیں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ افراط زر کو 38 سے کم کر کے 4.1 فیصد پر لے آئے ہیں، پالیسی… Continue 23reading 2025 کے آخر تک عوام کو معاشی استحکام کے دیرپا ثمرات ملیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ

datetime 9  جنوری‬‮  2025

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں میں فی بوری سیمنٹ کی اوسط ریٹیل قیمت 1415روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں 0.45فیصد… Continue 23reading ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں تیسرے دن بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا

datetime 8  جنوری‬‮  2025

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں تیسرے دن بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا

کراچی(این این آئی)جولائی 2025 تک 4.5ارب ڈالر مالیت کے بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں اور معیشت میں نمو لانے کے لیے حکومتی اقدامات کے باعث درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ بڑھنے سے زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بدھ کو تیسرے دن بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا۔متحدہ عرب امارات کی 2ارب ڈالر مالیت کے قرضوں کی… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں تیسرے دن بھی روپے کی نسبت ڈالر تگڑا رہا

دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

datetime 8  جنوری‬‮  2025

دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

واشنگٹن (این این آئی )امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کردی۔امریکی جریدے کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار پائے جن… Continue 23reading دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری

1 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 1,900