اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں سونے کے مزید کئی بڑے ذخائر دریافت

datetime 16  جنوری‬‮  2026 |

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی کان کن کمپنی نے بڑی کامیابی حاصل کرنے ہوئے چار مقامات پر سونے کے بڑے ذخائر دریافت کیے ہیں۔ سعودی عربین مائننگ کمپنی (ماڈن)نے مملکت میں چار مقامات پر 7.8 ملین اونس سونے کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔سونے کے ذخائر منصورہ مسارہ، عروق 20/21، ام السلام اور نئی تعریف شدہ وادی الجواب سے دریافت کیے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…