منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سونا سستا ہو گیا

datetime 22  جنوری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)جیو پولیٹیکل حالات میں بہتری،سونے اور چاندی کی مسلسل بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی۔عالمی ومقامی گولڈمارکیٹس میں سونے اورچاندی کی قیمت بلند ترین سطح سے نیچے آگئی،مقامی مارکیٹ میں 800 روپے کم ہوکر 24 کیرٹ فی تولہ سونا 505562 روپے پر آ گیا،

دس گرام سونے کے بھائو 686 روپے کی کمی سے 433437 روپے ہوگئے۔چاندی کی فی تولہ قیمت 30 روپے کم ہو کر 9904روپے پر آ گئی،دوسری جانب عالمی منڈی میں 8 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4832 ڈالر پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…