جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

91مرتبہ چالان کی زد میں آنے والی گاڑی پکڑ ی گئی، 40ہزار کا جرمانہ عائد

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

91مرتبہ چالان کی زد میں آنے والی گاڑی پکڑ ی گئی، 40ہزار کا جرمانہ عائد

لاہور ( این این آئی) لاہور ٹریفک پولیس نے 91مرتبہ چالان والی گاڑی کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پکڑ لیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق پولیس نے 91ای چالان والی گاڑی کو ڈیفنس فیز 4سے پکڑا اور اس پر 40ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ گاڑی نے77مرتبہ ٹریفک… Continue 23reading 91مرتبہ چالان کی زد میں آنے والی گاڑی پکڑ ی گئی، 40ہزار کا جرمانہ عائد

یونائیٹڈ نے اپنی یو ایس 70 کا نیا ماڈل 26 تبدیلیوں کے ساتھ مارکیٹ میں اتار دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

یونائیٹڈ نے اپنی یو ایس 70 کا نیا ماڈل 26 تبدیلیوں کے ساتھ مارکیٹ میں اتار دیا

کراچی(این این آئی)حال ہی میں ہونڈا نے اپنی دونوں مشہور زمانہ موٹر سائیکلوں سی ڈی 70 اور سی جی 125 کے نئے ماڈلز متعارف کروائے ہیں لیکن ان کے صرف سٹیکرز ہی تبدیل کیئے گئے ہیں لیکن اب یونائیٹڈ نے اپنی 70 سی سی موٹر سائیکل میں 26 تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا ماڈل مارکیٹ میں… Continue 23reading یونائیٹڈ نے اپنی یو ایس 70 کا نیا ماڈل 26 تبدیلیوں کے ساتھ مارکیٹ میں اتار دیا

آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

اسلام آباد (این این آئی)اگست کے دوران ملک میں آٹے کی قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق اگست 2024میں ملک میں 20کلوگرام آٹے کی اوسط قیمت 1846.25روپے ریکارڈکی گئی جوجولائی کے مقابلے میں 5فیصد اورگزشتہ سال اگست کے مقابلے میں 34.61فیصدکم ہے۔… Continue 23reading آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ

ٹیوٹا نے کرولا کراس کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

ٹیوٹا نے کرولا کراس کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

کراچی(این این آئی)انڈس موٹرز نے اپنی مشہور گاڑی کرولا کراس کی پہلی سالگرہ کے موقع پر صارفین کیلئے قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیاہے جو کہ محدود محدت کیلئے ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا پاکستان نے فیس بک کے آفیشل پیج پر جاری پیغام میں کہا کہ گاڑی کی قیمت میں 8لاکھ… Continue 23reading ٹیوٹا نے کرولا کراس کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کیلئے محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کیلئے محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کیلئے محفوظ بنانے کی مہم کا آغازپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کو صارفین کے لیے محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ نفرت انگیز مواد کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوام سے… Continue 23reading انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا صارفین کیلئے محفوظ بنانے کی مہم کا آغاز

پاکستان میں وی پی این بلاک نہیں کیا جارہا، پی ٹی اے

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

پاکستان میں وی پی این بلاک نہیں کیا جارہا، پی ٹی اے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک میں وی پی این بلاک نہیں کیا جارہا۔پی ٹی اے نے اپنے اعلامیہ میں کہا کہ آئی ٹی کمپنیوں کو اپنے آئی پی ایڈریس وی پی این پر رجسٹر کرنے کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ سافٹ ویئر ہاؤسز،… Continue 23reading پاکستان میں وی پی این بلاک نہیں کیا جارہا، پی ٹی اے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔مسلسل 3 دفعہ کمی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 1300 روپے کا اضافہ ہوا… Continue 23reading سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

اگست میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیجے

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

اگست میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیجے

کراچی(این این آئی)اوورسیزپاکستانیوں نے ایک ماہ میں 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیج دئیے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اگست2024 میں ترسیلات زر میں 41 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ایک ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب… Continue 23reading اگست میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیجے

اسٹاک ایکسچینج پر مندی غالب، 51فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

اسٹاک ایکسچینج پر مندی غالب، 51فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں

کراچی(این این آئی)نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود گھٹنے کی توقعات کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتارچڑھا کے بعد مندی کے اثرات غالب رہے۔آئی ایم ایف کے 18ستمبر کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کا نام شامل نہ ہونے سے قرض پروگرام کی منظوری میں مزید تاخیر کے خدشات… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج پر مندی غالب، 51فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں

Page 44 of 1817
1 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 1,817