جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

چاول کی برآمدات کے لئے کم ازکم ایکسپورٹ پرائس مقرر

datetime 31  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے معیاری چاول کی برآمدات زوال کا شکار ہوگئی۔جولائی تا دسمبر چاول کی برآمدی مالیت میں 47 فیصد کمی آگئی، گزشتہ سال کی پہلی ششماہی میں 2 ارب 96 کروڑ ڈالر سے زائد کے چاول برآمد ہوئے، رواں سال کی پہلی ششماہی میں صرف 1 ارب 88 کروڑ ڈالر کی برآمد ممکن ہوئی۔

افریقہ، آسیان ممالک، افغانستان اور آسٹریلیا کو چاول کی برآمدات میں کمی آئی، امریکا، نیوزی لینڈ، چین، برطانیہ اور یورپی یونین کو بھی برآمدات میں گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔حکومت نے چاول ایکسپورٹرز کو 30 ارب روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…