پاکستان اور ایل سلواڈور کے درمیان بٹ کوائن کے معاہدے پر دستخط
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور ایل سلوا ڈور کے درمیان بٹ کوائن پر تاریخی سفارتی پیشرفت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ایل سلواڈور کے بٹ کوائن آفس اور پاکستان کرپٹو کونسل کے درمیان معاہدے کا مسودہ طے پاگیا ہے ،جس پر ایل سلواڈور کے بٹ کوائن آفس اور پاکستان کرپٹو کونسل کے حکام نے دستخط بھی… Continue 23reading پاکستان اور ایل سلواڈور کے درمیان بٹ کوائن کے معاہدے پر دستخط