منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ، فی تولہ قیمت 5 لاکھ سے تجاوزکر گئی

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں 3روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 137ڈالر کے بڑے نوعیت کے اضافے سے 4ہزار 813ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 13ہزار 700روپے کے اضافے سے 5لاکھ 14ہزار 362روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 11ہزار 745روپے بڑھ کر 4لاکھ 32ہزار 151روپے کی سطح پر آگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 416روپے کے اضافے سے 8ہزار 821روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت 357روپے کے اضافے سے 7ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…