منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

صوبائی حکومت نے نئی سرکاری نوکریوں پر بھرتیوں کا اشتہار جاری کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)سندھ حکومت نے چار بڑے صوبائی محکموں میں 458 نئی سرکاری نوکریوں پر بھرتیوں کا اشتہار جاری کر دیاہے۔

جاری کردہ اشتہار کے مطابق محکمہ زراعت سندھ میں50، محکمہ انسانی حقوق میں 27، پراسیکیوٹر جنرل سندھ میں295 جبکہ محکمہ تعلیم سندھ میں79 نئی آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔ایس ٹی ایس پاس سندھ کے نوجوان سندھ جاب پورٹل کے ذریعے ان آسامیوں کے لیے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔اس میں نائب قاصد، چوکیدار، ڈسپیچ رائیڈر سمیت گریڈ ایک سے چار تک بھی بھرتیوں کا اشتہار شامل ہے وہ افراد متعلقہ محکموں میں درخواستیں جمع کروائیں،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…