پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

datetime 3  فروری‬‮  2026 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں استحکام دیکھا جارہا ہے فروری کے آغاز میں ان تک کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان بھر میں فروری 2026 کے پہلے ہفتے کے دوران سیمنٹ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام دیکھا گیا ہے، تاہم بعض علاقوں میں معمولی فرق رپورٹ ہوا ہے۔اس حوالے سے ڈیلرز اور مارکیٹ ذرائع نے کہا کہ عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کے 50 کلو گرام کے ایک تھیلے کی اوسط ریٹیل قیمت اس وقت 1ہزار 380 روپے سے 1 ہزار450 روپے کے درمیان ہے جو علاقے اور سپلائی کی صورتحال پر منحصر ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق جنوری کے اواخر سے قیمتوں میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں آئی، البتہ رواں ماہ کے آغاز میں ملک کے شمالی علاقوں میں معمولی اضافہ دیکھا گیا تھا۔سندھ کے جنوبی علاقوں خصوصا کراچی اور اس کے اطراف نسبتا بہتر سپلائی اور کم فاصلہ ہونے کی وجہ سے قیمتیں مسابقتی سطح پر برقرار ہیں۔

بلڈرز اور کنٹریکٹرز کے مطابق موجودہ قیمتیں تعمیراتی منصوبے شروع کرنے والوں کے لیے موزوں ہیں، سیمنٹ کی موجودہ مستحکم قیمتیں ملکی معیشت کے لیے مثبت اشارہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…