جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیئے

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرپٹو ایکسچینج نے غلطی سے 44 ارب ڈالر کے بٹ کوائن صارفین میں بانٹ دیے،جنوبی کورئین ایکسچینج بٹ ہمب نے ہر صارف کو 2 ہزار بٹ کوائن ٹرانسفر کیے۔رپورٹس کے مطابق ایک غلطی کی وجہ سے ایکسچینج پر بٹ کوائن کی قیمت 17 فیصد گرگئی،کرپٹو ایکسچینج انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ کسی ہیکنگ کا نتیجہ نہیں تھا، غلطی سے بٹ کوائن ٹرانسفر ہوئے،99 فیصد سے زائد بٹ کوائن صارفین سے ریکور کر لیے ہیں۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…