منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

یو اے ای نے 2026 میں گولڈن ویزا اور نئی ویزا کیٹیگریز کا سلسلہ بڑھا دیا

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات نے 2026 میں اپنے امیگریشن نظام میں متعدد نئی ویزا کیٹیگریز متعارف کروائی

جس کے تحت گولڈن ویزا پروگرام کو مزید توسیع دیتے ہوئے اے آئی سپیشلسٹ ویزا، انٹرٹینمنٹ ویزا اور دیگر پیشہ ورانہ ویزا شامل کیے گئے۔حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد ملک میں ٹیلینٹ، سرمایہ اور جدید صنعتوں کو متوجہ کرنا ہے۔اے آئی سپیشلسٹ ویزا ایسے افراد کے لیے ہے جو مصنوعی ذہانت کے شعبے میں مہارت اور خدمات رکھتے ہیں، جبکہ انٹرٹینمنٹ ویزا فنکاروں، تخلیقی پیشہ ور افراد اور ثقافتی صنعت سے وابستہ افراد کے لیے نیا راستہ فراہم کرتا ہے، اس کے علاوہ دیگر شعبوں کے ماہرین، ہنر مند کارکنان اور ڈیجیٹل انٹرپرینیورز کے لیے بھی سہولیات میں توسیع کی گئی ہے۔یہ اقدامات خاص طور پر انڈینز اور دیگر جنوبی ایشیائی کمیونٹیز کے لیے اہم تصور کیے جا رہے ہیں کیونکہ یو اے ای میں طویل المدت قیام، روزگار اور ملک میں شمولیت کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔

نئی ویزا کیٹیگریز کے تحت امیدواروں کو بہتر رہائش، کاروباری مواقع اور فیملی ری یونین جیسے فوائد میسر آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…