ایک بڑے سیاسی گھرانے کی شخصیت کے کرپٹو میں 100 ملین ڈالر ڈوبنے کی خبریں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی اور اینکر ندیم ملک نے انکشاف کیا ہے کہ ایک معروف سیاسی خاندان کے کسی فرد نے کرپٹو کرنسی میں 100 ملین ڈالر کا نقصان اٹھایا ہے۔ اس معاملے پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بھی رائے دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھی ایسی اطلاعات سنی ہیں… Continue 23reading ایک بڑے سیاسی گھرانے کی شخصیت کے کرپٹو میں 100 ملین ڈالر ڈوبنے کی خبریں