جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

امریکا کی پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کیلئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا نے پاکستان کے اہم معدنی منصوبے ریکوڈک کے لیے بھاری مالی معاونت کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کیا جائے گا۔

واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ کی صدارت میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں اسٹریٹجک معدنیات کی محفوظ ترسیل سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران عالمی سپلائی چین کو متبادل اور مضبوط بنانے، قابلِ اعتماد نقل و حمل کے ذرائع تیار کرنے اور جدید لاجسٹکس نظام کو فروغ دینے پر اتفاق رائے پایا گیا۔اسی اجلاس کے دوران امریکا کی جانب سے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے قرض کی منظوری کا اعلان کیا گیا، جسے ملکی معیشت کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ مالی سہولت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے والٹ پروجیکٹ کے تحت فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ قرض کی فراہمی امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک کے ذریعے عمل میں لائی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…