ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افغان حکومت کا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

افغان حکومت کا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان

کابل (این این آئی)افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے کہا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا سے گزرنے والی 10 ارب ڈالر کی گیس پائپ لائن ‘تاپی’ پر کام کا آغاز کررہی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تنازعات سے متاثرہ افغانستان میں سیکورٹی مسائل کی وجہ سے متعدد بار تاخیر کا شکار رہنے والے تاپی… Continue 23reading افغان حکومت کا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کرنے کا اعلان

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

کراچی(این این آئی)غیرملکیوں کی مارکیٹ ٹریژری بلوں میں ایک ہفتے کے دوران 27ملین ڈالر کی تازہ سرمایہ کاری حکومت کی تجارتی قرض کے ذریعے باقی ماندہ دو سال کے مالیاتی فرق پر کرنے کی حکمت عملی حکومتی سطح پر معاہدوں کی اطلاعات سے بدھ کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ آئی ایم ایف… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مزید ایک روپے 74 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کردی، جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا… Continue 23reading نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

کراچی(این این آئی)اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی جانب سے حکومت کو 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔او آئی سی سی آئی کی جانب سے حکومت کو دی گئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ بند اور ودہولڈنگ ٹیکس عائد نہ کیا جائے۔ ٹیکس کا… Continue 23reading اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس کی 5000 روپے کا نوٹ بند کرنے کی تجویز

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ،سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت
datetime 11  ستمبر‬‮  2024

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ،سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جب کہ عالمی سطح پر بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 23 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے نئی قیمت 2524 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری… Continue 23reading فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑااضافہ ،سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی

کراچی(این این آئی)گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ملاجلا رجحان دیکھنے میں آیا۔پاکستان بیورو برائے شماریات کیمطابق 5 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1523 روپے ریکارڈ کی گئی، پیوستہ ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں… Continue 23reading سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی

ملک کے 42 شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ متوقع

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

ملک کے 42 شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ متوقع

کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو 42 بڑے شہری علاقوں میں جائیداد کی قیمتوں میں 20 سے 100 فیصد تک اضافے کی تیاری کررہا ہے۔ جائیداد کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن اسی ماہ جاری ہونے کی توقع ہے۔ جائیداد کی قیمتوں میں اضافے سے ٹیکس آمدنی میں اضافے میں مدد ملے گی۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading ملک کے 42 شہروں میں جائیداد کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ متوقع

91مرتبہ چالان کی زد میں آنے والی گاڑی پکڑ ی گئی، 40ہزار کا جرمانہ عائد

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

91مرتبہ چالان کی زد میں آنے والی گاڑی پکڑ ی گئی، 40ہزار کا جرمانہ عائد

لاہور ( این این آئی) لاہور ٹریفک پولیس نے 91مرتبہ چالان والی گاڑی کو سیف سٹی کیمروں کی مدد سے پکڑ لیا۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق پولیس نے 91ای چالان والی گاڑی کو ڈیفنس فیز 4سے پکڑا اور اس پر 40ہزار 500 روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ گاڑی نے77مرتبہ ٹریفک… Continue 23reading 91مرتبہ چالان کی زد میں آنے والی گاڑی پکڑ ی گئی، 40ہزار کا جرمانہ عائد

یونائیٹڈ نے اپنی یو ایس 70 کا نیا ماڈل 26 تبدیلیوں کے ساتھ مارکیٹ میں اتار دیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

یونائیٹڈ نے اپنی یو ایس 70 کا نیا ماڈل 26 تبدیلیوں کے ساتھ مارکیٹ میں اتار دیا

کراچی(این این آئی)حال ہی میں ہونڈا نے اپنی دونوں مشہور زمانہ موٹر سائیکلوں سی ڈی 70 اور سی جی 125 کے نئے ماڈلز متعارف کروائے ہیں لیکن ان کے صرف سٹیکرز ہی تبدیل کیئے گئے ہیں لیکن اب یونائیٹڈ نے اپنی 70 سی سی موٹر سائیکل میں 26 تبدیلیاں کرتے ہوئے نیا ماڈل مارکیٹ میں… Continue 23reading یونائیٹڈ نے اپنی یو ایس 70 کا نیا ماڈل 26 تبدیلیوں کے ساتھ مارکیٹ میں اتار دیا

Page 31 of 1805
1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 1,805