پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گاڑی کی خرید و فروخت میں فراڈ کرنے والوں کی شامت آگئی، عدالت کا بڑا حکم

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

گاڑی کی خرید و فروخت میں فراڈ کرنے والوں کی شامت آگئی، عدالت کا بڑا حکم

کراچی (این این آئی)شہر قائد میں گاڑی کی خرید و فروخت میں فراڈ کرنے والے شہری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے اوڈی گاڑی کے ڈیلر بن کر شہری سے فراڈ کرنے کے مقدمے میں نامزد ملزمان کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت… Continue 23reading گاڑی کی خرید و فروخت میں فراڈ کرنے والوں کی شامت آگئی، عدالت کا بڑا حکم

پی آئی اے میں 10 ارب روپے کےمفت، رعایتی ٹکٹوں کی بندربانٹ کا انکشاف

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

پی آئی اے میں 10 ارب روپے کےمفت، رعایتی ٹکٹوں کی بندربانٹ کا انکشاف

کراچی(این این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)میں مفت اور رعایتی ٹکٹوں کی بندر بانٹ کا انکشاف ہوا ہے، جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو صرف 6 برسوں میں مفت اور رعایتی ٹکٹوں کی مد میں 9 ارب 43کروڑ روپے کا خسارہ ہوا۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 6 برسوں کے دوران… Continue 23reading پی آئی اے میں 10 ارب روپے کےمفت، رعایتی ٹکٹوں کی بندربانٹ کا انکشاف

امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس سے متعلق وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کردی

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس سے متعلق وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس کے حوالے سے وائٹ ہاؤس نے وضاحت پیش کر دی ہے۔وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیوٹ نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ مقرر کی گئی فیس ہر سال وصول نہیں کی جائے گی بلکہ یہ صرف ایک مرتبہ جمع کرائی جانے والی… Continue 23reading امریکی ایچ ون-بی ویزا کی نئی فیس سے متعلق وائٹ ہاؤس نے وضاحت جاری کردی

ورک ویزا پر امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بری خبر، فیس میں بے تحاشہ اضافہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2025

ورک ویزا پر امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بری خبر، فیس میں بے تحاشہ اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایچ ون بی ورک ویزا کی سالانہ فیس میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے اسے ایک لاکھ ڈالر مقرر کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ امیگریشن پر مزید پابندیاں سخت کرنے کے مقصد کے تحت کیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے اس حوالے سے… Continue 23reading ورک ویزا پر امریکا جانے کے خواہش مند افراد کیلئے بری خبر، فیس میں بے تحاشہ اضافہ

ڈیٹا محفوظ بنانے کی قانون سازی روکنے کیلئے پاکستان پر بیرونی دباؤ کا انکشاف

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

ڈیٹا محفوظ بنانے کی قانون سازی روکنے کیلئے پاکستان پر بیرونی دباؤ کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے اجلاس میں پاکستان پر ڈیٹا محفوظ بنانے کی قانون سازی روکنے کیلئے بیرونی دباؤ کا انکشاف ہوا ہے،جبکہ چیئرمین پی ٹی اے نے ڈیٹا چوری پر کہا ہے کہ ڈارک ویب پر ڈیٹا موجود ہوتا ہے یہ ڈیٹا کہاں سے نکلتا ہے اس پر… Continue 23reading ڈیٹا محفوظ بنانے کی قانون سازی روکنے کیلئے پاکستان پر بیرونی دباؤ کا انکشاف

پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کا ویزا آن ارائیول کی سہولت ملنے کا امکان

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کا ویزا آن ارائیول کی سہولت ملنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستانی شہریوں کیلئے ایک اور ملک کی جانب سے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول سہولت فراہم کیے جانے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے تاجکستان کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کیں، جس میں پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزا اور ویزا آن ارائیول کی سہولت… Continue 23reading پاکستانی شہریوں کو تاجکستان کا ویزا آن ارائیول کی سہولت ملنے کا امکان

افسران کے لئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا کام شروع

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

افسران کے لئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا کام شروع

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے افسران کے لیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے حکام نے الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ کیا۔پروٹون ساگا کمپنی کی جانب سے پنجاب حکومت کو اپنی الیکٹرک گاڑی پیش کی گئی جس کا ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ زاہد منظور نے محکمے… Continue 23reading افسران کے لئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا کام شروع

پاکستان اور چین نے گدھوں کی برآمد کے ضوابط جاری کر دیے

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

پاکستان اور چین نے گدھوں کی برآمد کے ضوابط جاری کر دیے

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے گدھوں کی صنعت کو فروغ دینے کے لیے نئے برآمدی ضوابط اور ایک ریگولیٹری فریم ورک کا اعلان کر دیا، جس کا مقصد غیر قانونی ذبح اور گدھوں کی مصنوعات کی اسمگلنگ کو روکنا بھی ہے۔ گوادر پرو کے مطابق چینی سفارت خانے میں قائم مقام سفیر شی یوان چھیانگ… Continue 23reading پاکستان اور چین نے گدھوں کی برآمد کے ضوابط جاری کر دیے

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2025

ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

اسلا م آباد (نیوز ڈیسک )ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1100 روپے کم ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 87 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے… Continue 23reading ملک میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

1 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 2,028