منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

بینک آفیسر نے صارفین کا کروڑوں کا سونا جوئے میں اڑا دیا

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

بنگلورو(این این آئی)بھارتی شہر بنگلورو میں ایک بینک کے ڈپٹی منیجر کو صارفین کے سونے میں خوردبرد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے 2,780 گرام سونا، جس کی مالیت تقریبا 3.5 کروڑ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے، صارفین کی اجازت کے بغیر بینک کے لاکروں سے نکال کر ایک فنانس کمپنی کے پاس رکھوایا ہوا تھا۔یہ معاملہ 5 فروری کو اس وقت سامنے آیا جب بینک کے چیف منیجر نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ تفتیش کے دوران ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم نے حاصل کی گئی رقم آن لائن بیٹنگ میں خرچ کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم سے اب تک تقریبا 700 گرام سونا برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ باقی سونا واپس لینے کی کوشش جاری ہے۔

بینک کے حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فنانس کمپنیوں کی جانب سے مطلوبہ تعاون نہیں مل رہا جس پر عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…