پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس‎

datetime 26  ستمبر‬‮  2025

زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس‎

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، لوئر دیر اور چترال میں 5.5شدت کا خوفناک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، زلزلے کی گہرائی 195کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکزافغانستان میں… Continue 23reading زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس‎

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا نے خصوصی سہولت متعارف کروا دی

datetime 26  ستمبر‬‮  2025

سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا نے خصوصی سہولت متعارف کروا دی

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی آسانی کیلئے خصوصی سہولت کا اعلان کر دیا۔نادرا کی موبائل رجسٹریشن ٹیم کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول جاری کر دیا گیا جس کا بنیادی مقصد اوورسیز پاکستانیوں کو آسانی کے ساتھ اتھارٹی کی خدمات فراہم کرنا ہے۔ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں… Continue 23reading سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا نے خصوصی سہولت متعارف کروا دی

ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی مالیت کم ظاہر کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی مالیت کم ظاہر کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی کم مالیت ظاہر کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشواروں میں اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا۔اس حوالے سے ایف بی آر نے کہاہے کہ اس نے حال… Continue 23reading ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی مالیت کم ظاہر کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

ہانگ گانگ(این این آئی)ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ فیوچرز 26 سینٹ یا 0.4 فیصد کم ہوکر 69.05ڈالر فی بیرل پر آ گیا جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچرز 27سینٹ یا 0.4فیصد کمی کے ساتھ 64.72ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

حکومت نے گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں سال دگنا قرضہ لیا، رپورٹ جاری

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

حکومت نے گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں سال دگنا قرضہ لیا، رپورٹ جاری

کراچی(این این آئی)اقتصادی امور ڈویژن نے قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے دوران 391 ارب روپے قرض لیا گیا، مالی سال 25-2024 کی اسی مدت کے مقابلے اس سال دگنا قرضہ لیا گیا۔ گزشتہ مالی سال اسی عرصے کے دوران 199 ارب روپے قرض لیا گیا تھا۔اقتصادی امور ڈویژن… Continue 23reading حکومت نے گزشتہ مالی سال کی نسبت رواں سال دگنا قرضہ لیا، رپورٹ جاری

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے چند روز قبل آئرس فارم میں تبدیلی

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے چند روز قبل آئرس فارم میں تبدیلی

اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوشواروں میں اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی ڈیڈ لائن سے چند روز قبل آئرس فارم میں تبدیلی کی گئی ہے۔ایف بی آر کے مطابق پراپرٹی کی مارکیٹ ویلیو میں سالانہ اضافے کی… Continue 23reading ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے چند روز قبل آئرس فارم میں تبدیلی

لگژری لائف سٹائل اور گوشواروں کے فرق کی لسٹیں تیار ،ٹیکس دینے کی تیاری کریں، فیصل واوڈا

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

لگژری لائف سٹائل اور گوشواروں کے فرق کی لسٹیں تیار ،ٹیکس دینے کی تیاری کریں، فیصل واوڈا

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا میں لگڑری لائف اسٹائل اور گوشواروں کے فرق کی لسٹیں تیار کرلی گئی ہیں، ٹیکس دینے کی تیاری کریں۔اپنے ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ٹیکس چوری کرنے والے افراد اور کمپنیوں کی نشاندہی کرنے والوں کیلئے بڑے انعام کا فیصلہ… Continue 23reading لگژری لائف سٹائل اور گوشواروں کے فرق کی لسٹیں تیار ،ٹیکس دینے کی تیاری کریں، فیصل واوڈا

پراپرٹی ٹیکس نوٹیفکیشن کالعدم عوام کے لئے اچھی خبرآگئی

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

پراپرٹی ٹیکس نوٹیفکیشن کالعدم عوام کے لئے اچھی خبرآگئی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں پراپرٹی ٹیکس میں اضافے اور ٹیکس نوٹسز کے اجرا کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا گیا۔عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے اسلام آباد میٹرپولیٹن کارپوریشن کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس اضافے کیخلاف درخواستیں منظورکرلیں۔ درخواستوں میں ایم سی آئی، کے 23 جنوری 2024 کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا… Continue 23reading پراپرٹی ٹیکس نوٹیفکیشن کالعدم عوام کے لئے اچھی خبرآگئی

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

سلام آباد (نیوز ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1714… Continue 23reading مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی

1 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 2,028