منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

تیل نکالنے کی ٹیکنالوجی سے پاکستانی کمپنی کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 16  فروری‬‮  2026 |

چکوال/کراچی(این این آئی)توانائی شعبے سے بڑی خبر، تیل نکالنے کی جدید ٹیکنالوجی سے پاکستانی کمپنی کو بڑی کامیابی مل گئی،

یومیہ 50بیرل تیل کی پیداوارکے حامل کنوئیں سے یومیہ 750بیرل تیل حاصل ہونے لگا۔چکوال میں تیل ذخائرکی پیداوار پر او جی ڈی سی ایل کمپنی نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط ارسال کر دیا جس کے مطابق تیل نکالنے کے مختلف مراحل پر مخصوص کیمیکل کی شمولیت سے پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔کمپنی خط کے مطابق کنوئیں پر جدید ای ایس پی سسٹم کی تنصیب سے پیداوار میں بڑا اضافہ ہوا، کال تھری کنوئیں سے یومیہ تیل کا بہا پہلے تقریباً 50بیرل تھا جبکہ کنوئیں پر ورک اوور کے بعد یومیہ پیداوار بڑھ کر 750بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہے۔علاوہ ازیں کمپنی نے بتایا کہ کنوئیں سے تیل کی یومیہ پیداوار میں 700بیرل کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…