ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 200سے بڑھا کر 300یونٹ کرنے پر غور

datetime 9  اگست‬‮  2025

بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 200سے بڑھا کر 300یونٹ کرنے پر غور

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے پروٹیکٹڈ صارفین کے حوالے سے شکایات کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق 201 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین 6 ماہ تک پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکل جاتے ہیں، صارفین کو پروٹیکٹڈ کیٹگری سے نکلنے کے بعد 6ماہ تک تقریبا 5ہزار روپے ماہانہ اضافی بل دینا پڑتا ہے، اس… Continue 23reading بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد 200سے بڑھا کر 300یونٹ کرنے پر غور

اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار

datetime 9  اگست‬‮  2025

اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چین کی کئی کمپنیاں اسٹارلنک کے بعد پاکستان آنے کو تیار ہیں۔ کمپنیوں نے سیٹلائٹ انٹرنیٹ خدمات شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے متعلقہ اداروں کو قواعد و ضوابط اور لائسنس کی شرائط کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔ اسپیس ایکٹیویٹی ریگولیٹری… Continue 23reading اسٹار لنک کے بعد کئی چینی کمپنیاں بھی پاکستان آنے کو تیار

15 اگست کو نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2025

15 اگست کو نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت سندھ نے 15 اگست کو صوبے کے تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے آج جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 15 اگست بمطابق 20 صفر 1447 ہجری چہلم امام حسینؓ کے موقع پر صوبے کے… Continue 23reading 15 اگست کو نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

12 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2025

12 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ضلع سجاول کی انتظامیہ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عنایت شہید کے سالانہ عرس کے موقع پر 12 اگست (منگل) کو ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ڈپٹی کمشنر زاہد حسین کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اس روز تمام سرکاری و نیم سرکاری… Continue 23reading 12 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

datetime 9  اگست‬‮  2025

سندھ حکومت نے 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے 9 اگست بروز ہفتہ صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سندھ حکومت نے صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت کے تمام دفاتر، تعلیمی ادارے 9 اگست… Continue 23reading سندھ حکومت نے 9 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیرقانونی قرار ،مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کافیصلہ

datetime 9  اگست‬‮  2025

اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیرقانونی قرار ،مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں قائم 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے اور ان کے مالکان و اسپانسرز کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق سی ڈی اے نے اس… Continue 23reading اسلام آباد کی 99 ہاؤسنگ سوسائٹیز غیرقانونی قرار ،مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کافیصلہ

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

datetime 7  اگست‬‮  2025

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی سستی کرنے کی منظوری دے دی، کمی کا اطلاق لائف لائن اور پری پیڈ صارفین پر نہیں ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے سہ ماہی… Continue 23reading کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی سستی کرنے کی منظوری

ملک میں چینی کی بلاتعطل فراہمی نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

datetime 7  اگست‬‮  2025

ملک میں چینی کی بلاتعطل فراہمی نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں چینی کی بلا تعطل فراہمی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی، حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان معاہدیکے باعث چینی ذخیرہ کی گئی۔ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ حکومت اور شوگرملز مالکان کے درمیاں چینی کی قیمت کا فارمولا طے پایا تھا معاہدے کے تحت جولائی کیلئے چینی کی ایکس ملز… Continue 23reading ملک میں چینی کی بلاتعطل فراہمی نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

پاکستان پہلی بار متحدہ عرب امارات کو گوشت برآمد کرے گا، تاریخی معاہدہ طے پاگیا

datetime 7  اگست‬‮  2025

پاکستان پہلی بار متحدہ عرب امارات کو گوشت برآمد کرے گا، تاریخی معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سے متحدہ عرب امارات کو گوشت سپلائی کا اہم معاہدہ ہوگیا ہے، اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی اطلاع دے دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سے یو اے ای کو گوشت کی سپلائی کا معاہدہ طے پا گیا، دی آرگینک میٹ کمپنی کو منظور شدہ سپلائر… Continue 23reading پاکستان پہلی بار متحدہ عرب امارات کو گوشت برآمد کرے گا، تاریخی معاہدہ طے پاگیا

1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 1,987