کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کمی
کراچی(این این آئی)کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہو گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق 8 ماہ کے دوران کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی کمی ہوئی جس کے باعث ادائیگیوں کا توازن 70 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق گذشتہ سال اسی مدت میں… Continue 23reading کرنٹ اکائونٹ خسارے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کمی