منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ سے تجاوز کرگئی

datetime 3  مارچ‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد تیزی سے بڑھتی جارہی ہے او

رگزشتہ ایک ماہ کے دوران ملک بھر میں 20 لاکھ سے زائد نئے سیلولر صارفین مارکیٹ میں آئے،مجموعی تعداد 20 کروڑ 25 لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی۔ذرائع پی ٹی اے کے مطابق دسمبر 2025 میں موبائل فون صارفین کی تعداد 20 کروڑ 5 لاکھ 50 ہزار تھی، جنوری 2026 میں 20 لاکھ سے زائد نئے سیلولر صارفین کا اضافہ ہوا، جنوری میں موبائل صارفین کی تعداد 20 کروڑ 25 لاکھ 75 ہزار تک پہنچ گئی۔پی ٹی اے کے مطابق تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 15 کروڑ 33 لاکھ 25 ہزار ہے، مجموعی ٹیلی ڈینسٹی 81.33 فیصد سے بڑھ کر 82 فیصد تک پہنچ گئی،

نیکسٹ جنریشن موبائل سروس کی رسائی کی شرح میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، شرح 60.32 فیصد سے بڑھ کر 61.32 فیصد ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…