ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

datetime 30  اکتوبر‬‮  2024

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)بجلی کی قیمتوں میں ایک ماہ کے لیے 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔نیپرا بجلی سستی کرنے کی درخواست پر سماعت کرے گا، چیئرمین نیپرا وسیم مختار اتھارٹی ممبران کے ہمراہ درخواست پر عوامی سماعت کریں گے۔حکام کے مطابق سی پی پی اے نے ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی… Continue 23reading بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کا امکان

موسم سرما سے قبل ہی گیس صارفین پراضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

موسم سرما سے قبل ہی گیس صارفین پراضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

لاہور( این این آئی)موسم سرما کی آمد سے قبل گیس صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری شروع کر دی گئی ، اس ضمن میں گیس کمپنیوں نے قیمتوں میں اضافے کیلئے اوگرا سے رجوع کر لیاہے ۔درخواستوں میں سوئی نادرن کی اوسط قیمت میں64.16روپیفی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرتے ہوئے اوسط قیمت1810.38روپے… Continue 23reading موسم سرما سے قبل ہی گیس صارفین پراضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ چند روز میں کمی متوقع ہے۔کمپنیز ذرائع کے مطابق یکم نومبر 2024ء سے اگلے 15 دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے تک کی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 74 پیسے ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج 6… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بھاری اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بھاری اضافہ

کراچی(این این آئی)پاکستان میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1372 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد فی… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بھاری اضافہ

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

لاہور( این این آئی) گزشتہ دس روز کے دوران تھوک کی سطح پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں25 سے40روپے تک اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ تھوک قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے مطابق درجہ اول گھی اور آئل کی پانچ پیکٹ کی قیمت 200روپے اضافے سے2795 روپے جبکہ فی کلو اور فی لیٹر آئل… Continue 23reading ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

متعددسرکاری محکمے و ادارے بجلی کے بلوں کی مدمیں اربوں کے نادہندہ نکلے

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

متعددسرکاری محکمے و ادارے بجلی کے بلوں کی مدمیں اربوں کے نادہندہ نکلے

لاہور ( این این آئی) شہر میں متعدد سرکاری محکمے اور ادارے بجلی کے بلوں کی مدمیں اربوں کے نادہندہ نکلے، لیسکو کے نادہندہ ادارے وفاقی و صوبائی حکومت کے زیر انتظام ہیں۔وزارت ریلوے لیسکو کی 51کروڑروپے کی نادہندہ ،سول ایوی ایشن اتھارٹی 16کروڑروپے،پی ڈبلیو ڈی 9کروڑ 90لاکھ روپے،کیبنٹ سیکرٹریٹ 8 کروڑ روپے ،جیو لوجیکل… Continue 23reading متعددسرکاری محکمے و ادارے بجلی کے بلوں کی مدمیں اربوں کے نادہندہ نکلے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں زبردست تیزی کا رجحان مسلسل کئی روز سے برقرار ہے، آج بھی 100 انڈیکس میں 700 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جہاں کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 700 پوائنٹس… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان میں 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان میں 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف‎

کراچی(این این آئی)25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والے پاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔شو میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی، کن کمپنیوں نے کون سی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں ان کی تفصیلات یہاں پیش کی جارہی ہیں۔ہنڈائی… Continue 23reading پاکستان میں 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف‎

Page 16 of 1818
1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 1,818